Creator: MONSTER
Created by: August 28, 2021 - Saturday, 07:26 AM Name: دجال کے فتنہ سے
صحیح مسلم کتاب: فضائل قرآن کا بیان باب: سورت الکہف اور آیة الکرسی کی فضلیت کے بیان میں حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ الْغَطَفَانِيِّ عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ الْيَعْمَرِيِّ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَفِظَ عَشْرَ آيَاتٍ مِنْ أَوَّلِ سُورَةِ الْکَهْف عُصِمَ مِنْ الدَّجَّالِ ترجمہ: محمد بن مثنی، معاذ بن ہشام، ابوقتادہ، سالم، ابی الجعد غطفانی، معدان، ابوطلحہ یعمری، ابودرداء (رض) سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا جو آدمی سورت کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کرلے گا وہ دجال کے فتنہ سے محفوظ رہے گا۔ Translation: Abu Darda reported Allahs Apostle (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) as saying: If anyone learns by heart the first ten verses of the Surah al-Kahf, he will be protected from the Dajjal.
Share (0)
👪 Comments:
Raza muhammadAugust 31, 2021 - Tuesday, 10:23 AM Good collection
Raza muhammadAugust 31, 2021 - Tuesday, 10:21 AM Allah talah amal ki tofeeq ata farmai. mery MONSTER bhai per karm farmae