Creator: MONSTER
Created by: October 12, 2021 - Tuesday, 06:54 PM Name: حضرت انس ؓ سے روایت ہے
حضرت انس ؓ سے روایت ہے: اہل مکہ نے رسول الله ﷺ سے کسی نشانی (معجزے) کا مطالبہ کیا تو نبی کریم ﷺ نے چاند کے دو ٹکڑے کرکے دکھا دیئے. یہاں تک کہ انہوں نے حرا پہاڑ کو ان دونوں ٹکڑوں کے بیچ میں دیکھا. بخاری 3868 (بخاری 3637، 4867؛ مسلم 7076؛ ترمذی 3286؛ مسنداحمد 11265، 8771، 10532)