Creator: MONSTER
Created by: October 25, 2021 - Monday, 10:27 PM Name: تیرا رب پہاڑ کی چوٹی پر
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا’’ تیرا رب پہاڑ کی چوٹی پر بکریاں چرانےوالے اس شخص سے خوش ہوتا ہےجو نماز کے لیےاذان کہتا ہےاور نماز پڑھتا ہے،چنانچہ اللہ عزوجل فرماتا ہے:میرے اس بندے کو دیکھو ، وہ اذان کہتا ہے اور نماز پڑھتا ہے ، وہ مجھ سے ڈرتا ہے ، میں نے اپنے بندے کو بخش دیا اور اسے جنت میں داخل فرما دیا(رواہ ابوداؤد۔ مشکوة:665)