icon
icon(1)
icon
icon
logoForum - اگر تم میں سے
Hadees Pak | اگر تم میں سے
icon icon MONSTER icon *
Creator: * MONSTER icon
* Created by: September 01, 2021 - Wednesday, 01:09 PM
Name: اگر تم میں سے
ابوبکر محمد بن ابان، وکیع، ہشام دستوائی، بدیل بن میسرہ، عبداللہ بن عبیداللہ بن عبید بن عمیر، ام کلثوم، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کوئی کھانے لگے تو بِسْمِ اللَّهِ پڑھے اور اگر بھول جائے تو کہے بِسْمِ اللَّهِ فِي أَوَّلِهِ وَآخِرِهِ اسی سند کے ساتھ حضرت عائشہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مرتبہ اپنے چھ صحابہ کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے ایک دیہاتی آیا اس نے دو لقموں میں سارا کھانا کھا رہے تھے کہ ایک دیہاتی آیا۔ اس نے دو لقموں میں سارا کھانا کھا لیا پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر وہ بِسْمِ اللَّهِ پڑھتا تو یہ کھانا تمہیں بھی کافی ہوتا یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
پینے کے ابواب
جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 1942
مکررات 4
Share (0)
No comments in the topic
*
* Forum | Islamic | Hadees Pak
* Home
© www.pak4m.com - 2024.
Online: 0 & 1 | Mobile version
About Us | Contact Us | Privacy Policy | Terms & Conditions
PGen: 0.02 Sec
© Pak4m.Com